Qamar

نیّر مسعود :جادوئی حقیقتوں کاقصہ گو ڈاکٹرقمر صدیقی جادوئی حقیقتوں کے قصہ گو نیّر مسعود 24؍ جولائی 1917 کو ہمیشہ ہمیش کے لیے خاموش ہوگئے۔ 1936میں مرکزِ زبان و ادب لکھنؤ میں پیدا ہونے والے نیّر مسعود نے ایک بھری پُری زندگی گذاری۔ ادب میں ان کا گھرانہ والد مسعود حسن رضوی ادیب کے حوالے مزید پڑھیں

تسکین اور تخنیق کسے کہتے ہیں؟

تسکین اور تخنیق کسے کہتے ہیں؟ نصیرالدین محقق طوسی ؒ کا وضع کردہ زحاف’تسکینِ اوسط‘ ہمارے نظام زحافات میں ایک انتہائی کا رآمد زحاف ہے۔ہمارے یہاں جتنی بھی بحریں رائج ہیں ان میں تقریباً تمام ہی بحور میں اس زحاف کا استعمال بڑے پیمانے پر کیا جاتا ہے۔ہمارے یہاں شعر کے دونوں مصرعے حرکات وسکنات مزید پڑھیں

تقطیع کسے کہتے ہیں؟

تقطیع کسے کہتے ہیں؟ تقطیع کے لغوی معنی پارہ پارہ کرنے کے ہیں۔عروض کی اصطلاح میں بحر کے ارکان پر شعر کے اجزا کو وزن کرنے کا نام تقطیع ہے۔چوں کہ بحر کے ارکان سے ہم وزن کرنے کے لیے الفاظِ شعر کے ٹکڑے ٹکڑے کردیے جاتے ہیں اس وجہ سے اس عمل کو تقطیع مزید پڑھیں

مفرد بحر ،مرکب بحر اورمزاحف بحرکی وضاحت فرمائیں

مفرد بحر ،مرکب بحر اورمزاحف بحرکی وضاحت فرمائیں ارکانِ عشرہ میں سے کسی ایک رکن کی تکرار سے جو بحر وجود میں آتی ہے اسے مفرد بحر کہتے ہیں۔مثلاًارکانِ عشرہ کا ایک رکن ہے مفاعیلن ،اس رکن کو اگر ایک سطر میں چار بار(مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ) لکھا جائے اور دوسری سطر میں بھی مزید پڑھیں

کل کتنی بحریں ہیں؟

کل کتنی بحریں ہیں؟ قدیم عروض کی کتابوں سات مفرد اوربارہ مرکب کل انیس بحورذکر میں ملتا ہے۔بعد میں کچھ اور بحریں بھی ایجاد ہوئی ہیں۔جن میں پانچ مفرداورنو مرکب بحریں قابل ذکر ہیں۔پانچ مفرد بحور کے موجدڈاکٹر کمال احمدصدیقی اور نو مرکب بحور کے موجد عبداللہ قرشی ہیں۔

رکن کس طرح وجود میں آتا ہے؟

رکن کس طرح وجود میں آتا ہے؟ کم سے کم دو اور زیادہ سے زیادہ تین اجزائے ثانی کے مرکب ہونے سے جو لفظ تشکیل پاتا ہے ،اسے رکن کہتے ہیں۔رکن کی جمع ارکان ہے۔ ارکانِ عشرہ یا ارکانِ بحر کسے کہتے ہیں؟ ارکانِ عشرہ ،اجزائے ثانی یعنی سبب خفیف،سببِ ثقیل،وتد مجموع،وتد مفروق اورفاصلۂ صغرا مزید پڑھیں

رکن یا ارکان کسے کہتے ہیں؟

رکن یا ارکان کسے کہتے ہیں؟ رکن یا ارکان کسے کہتے ہیں؟رکن یا ارکان کسے کہتے ہیں؟ اجزائے ثانی یعنی سبب اور وتد یا سبب وتد اور فاصلہ کی مختلف ترتیبوں سے جو لفظ یا مرکب تشکیل پاتا ہے،اسے رکن کہتے ہیں۔رکن کی جمع ارکان ہے۔ ارکان کوافاعیل ،تفاعیل ،اجزا،میزان اوراصول بھی کہا جاتا ہے مزید پڑھیں

ماہرینِ عروض شعرکوکتنے حصوں میں تقسیم کرتے ہیں؟

ماہرینِ عروض شعرکوکتنے حصوں میں تقسیم کرتے ہیں؟ ماہرین عروض شعر کے پہلے مصرعے کے پہلے رکن کو صدر دوسرے؍تیسرے رکن کو حشو اور آخری رکن کوعروض کہتے ہیں۔دوسرے مصرعے کے پہلے رکن کو ابتدایا مطلع دوسرے؍تیسرے رکن کو حشو اور آخری رکن کو ضرب یا عجز کہتے ہیں۔آئیے مثالوں ذریعے سمجھنے کی کوشش کریں مزید پڑھیں

  کیا حرکات وسکنات کو یعنی متحرک اور ساکن حروف کو ظاہر کرنے کے لیے کچھ علامتیں بھی وضع کی گئی ہیں ؟

  کیا حرکات وسکنات کو یعنی متحرک اور ساکن حروف کو ظاہر کرنے کے لیے کچھ علامتیں بھی وضع کی گئی ہیں ؟ جی ہاں!عربی میں متحرک حرف کو ’’ ہ ‘‘ کی (چھوٹے سے دائرے )علامت سے اور ساکن حرف کوالف کی طرح کھینچی گئی ایک چھوٹی سی لکیر’’ I ‘‘ کی علامت کے مزید پڑھیں