حرکات وسکنات کا کیا مطلب ہے؟

  حرکات وسکنات کا کیا مطلب ہے؟

اعراب ہماری زبان میں تین طرح کے ہوتے ہیں ؂۱۔ زبر۲۔ زیر اور۳۔ پیش۔انھیں حرکاتِ ثلاثہ بھی کہتے ہیں۔جس حرف پر زبر( َ )،زیر( ِ ) یا پیش( ُ ) میں سے کوئی اعراب ہو اس حرف کو متحرک(حرکت کرنے والا) کہتے ہیں اورجس حرف پرجزم(ْ) ہو یعنی سکون کی علامت ہو، اسے ساکن کہتے ہیں۔
عبیدؔ اعظم اعظمی ممبئی
www.Azmi.in

اپنا تبصرہ بھیجیں