علم عروض کا موجد کون ہے؟

 علم عروض کا موجد کون ہے؟

خلیل ابن احمد ؒ کو عروض کا موجد کہا جاتا ہے۔وہ ۔۔ 103 ؁ھ بمطابق731 ؁ء میں پیدا ہوئے او ر170 ؁ھ بمطابق787 ؁ء میں وفات پائی۔ابن عماد نے خلیل ابن احمد ؒ کی تاریخ میلاد بروز یکشنبہ 100 ؁ھ بتائی ہے۔ ’یوم الاحد سے تاریخ میلاد اور’ لیل یوم الاحد‘سے ان کی تاریخ وفات نکالی جاسکتی ہے ۔
عبیدؔ اعظم اعظمی ممبئی
www.Azmi.in

اپنا تبصرہ بھیجیں