کل کتنی بحریں ہیں؟

کل کتنی بحریں ہیں؟

قدیم عروض کی کتابوں سات مفرد اوربارہ مرکب کل انیس بحورذکر میں ملتا ہے۔بعد میں کچھ اور بحریں بھی ایجاد ہوئی ہیں۔جن میں پانچ مفرداورنو مرکب بحریں قابل ذکر ہیں۔پانچ مفرد بحور کے موجدڈاکٹر کمال احمدصدیقی اور نو مرکب بحور کے موجد عبداللہ قرشی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں