تسکین اور تخنیق کسے کہتے ہیں؟

تسکین اور تخنیق کسے کہتے ہیں؟ نصیرالدین محقق طوسی ؒ کا وضع کردہ زحاف’تسکینِ اوسط‘ ہمارے نظام زحافات میں ایک انتہائی کا رآمد زحاف ہے۔ہمارے یہاں جتنی بھی بحریں رائج ہیں ان میں تقریباً تمام ہی بحور میں اس زحاف کا استعمال بڑے پیمانے پر کیا جاتا ہے۔ہمارے یہاں شعر کے دونوں مصرعے حرکات وسکنات مزید پڑھیں

مفرد بحر ،مرکب بحر اورمزاحف بحرکی وضاحت فرمائیں

مفرد بحر ،مرکب بحر اورمزاحف بحرکی وضاحت فرمائیں ارکانِ عشرہ میں سے کسی ایک رکن کی تکرار سے جو بحر وجود میں آتی ہے اسے مفرد بحر کہتے ہیں۔مثلاًارکانِ عشرہ کا ایک رکن ہے مفاعیلن ،اس رکن کو اگر ایک سطر میں چار بار(مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ) لکھا جائے اور دوسری سطر میں بھی مزید پڑھیں

کل کتنی بحریں ہیں؟

کل کتنی بحریں ہیں؟ قدیم عروض کی کتابوں سات مفرد اوربارہ مرکب کل انیس بحورذکر میں ملتا ہے۔بعد میں کچھ اور بحریں بھی ایجاد ہوئی ہیں۔جن میں پانچ مفرداورنو مرکب بحریں قابل ذکر ہیں۔پانچ مفرد بحور کے موجدڈاکٹر کمال احمدصدیقی اور نو مرکب بحور کے موجد عبداللہ قرشی ہیں۔

رکن کس طرح وجود میں آتا ہے؟

رکن کس طرح وجود میں آتا ہے؟ کم سے کم دو اور زیادہ سے زیادہ تین اجزائے ثانی کے مرکب ہونے سے جو لفظ تشکیل پاتا ہے ،اسے رکن کہتے ہیں۔رکن کی جمع ارکان ہے۔ ارکانِ عشرہ یا ارکانِ بحر کسے کہتے ہیں؟ ارکانِ عشرہ ،اجزائے ثانی یعنی سبب خفیف،سببِ ثقیل،وتد مجموع،وتد مفروق اورفاصلۂ صغرا مزید پڑھیں

رکن یا ارکان کسے کہتے ہیں؟

رکن یا ارکان کسے کہتے ہیں؟ رکن یا ارکان کسے کہتے ہیں؟رکن یا ارکان کسے کہتے ہیں؟ اجزائے ثانی یعنی سبب اور وتد یا سبب وتد اور فاصلہ کی مختلف ترتیبوں سے جو لفظ یا مرکب تشکیل پاتا ہے،اسے رکن کہتے ہیں۔رکن کی جمع ارکان ہے۔ ارکان کوافاعیل ،تفاعیل ،اجزا،میزان اوراصول بھی کہا جاتا ہے مزید پڑھیں