ماہرینِ عروض شعرکوکتنے حصوں میں تقسیم کرتے ہیں؟

ماہرینِ عروض شعرکوکتنے حصوں میں تقسیم کرتے ہیں؟ ماہرین عروض شعر کے پہلے مصرعے کے پہلے رکن کو صدر دوسرے؍تیسرے رکن کو حشو اور آخری رکن کوعروض کہتے ہیں۔دوسرے مصرعے کے پہلے رکن کو ابتدایا مطلع دوسرے؍تیسرے رکن کو حشو اور آخری رکن کو ضرب یا عجز کہتے ہیں۔آئیے مثالوں ذریعے سمجھنے کی کوشش کریں مزید پڑھیں

  کیا حرکات وسکنات کو یعنی متحرک اور ساکن حروف کو ظاہر کرنے کے لیے کچھ علامتیں بھی وضع کی گئی ہیں ؟

  کیا حرکات وسکنات کو یعنی متحرک اور ساکن حروف کو ظاہر کرنے کے لیے کچھ علامتیں بھی وضع کی گئی ہیں ؟ جی ہاں!عربی میں متحرک حرف کو ’’ ہ ‘‘ کی (چھوٹے سے دائرے )علامت سے اور ساکن حرف کوالف کی طرح کھینچی گئی ایک چھوٹی سی لکیر’’ I ‘‘ کی علامت کے مزید پڑھیں

  حرکات وسکنات کا کیا مطلب ہے؟

  حرکات وسکنات کا کیا مطلب ہے؟ اعراب ہماری زبان میں تین طرح کے ہوتے ہیں ؂۱۔ زبر۲۔ زیر اور۳۔ پیش۔انھیں حرکاتِ ثلاثہ بھی کہتے ہیں۔جس حرف پر زبر( َ )،زیر( ِ ) یا پیش( ُ ) میں سے کوئی اعراب ہو اس حرف کو متحرک(حرکت کرنے والا) کہتے ہیں اورجس حرف پرجزم(ْ) ہو یعنی سکون مزید پڑھیں

 علم عروض کا موجد کون ہے؟

 علم عروض کا موجد کون ہے؟ خلیل ابن احمد ؒ کو عروض کا موجد کہا جاتا ہے۔وہ ۔۔ 103 ؁ھ بمطابق731 ؁ء میں پیدا ہوئے او ر170 ؁ھ بمطابق787 ؁ء میں وفات پائی۔ابن عماد نے خلیل ابن احمد ؒ کی تاریخ میلاد بروز یکشنبہ 100 ؁ھ بتائی ہے۔ ’یوم الاحد سے تاریخ میلاد اور’ لیل مزید پڑھیں

عروض کیا ہے وزن کسے کہتے ہیں؟

اصطلاح میں وہ علم جس سے اشعار کا موزوں یا ناموزوں ہونا معلوم ہوسکے، علمِ عروض کہتے ہیں۔اسی بات کو یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ وہ علم جس کی مدد سے حرکات وسکنات کے اعتبار سے ملفوظی سطح پر مختلف اقسام کے ہم وزن یاقریب الوزن جملے وضع کیے جاسکیں،اسے ’’علمِ عروض‘‘کہتے ہیں۔ وزن مزید پڑھیں

عروض اور شاعری . عبیدؔ اعظم اعظمی . ممبئی

عروض اور شاعری عبیدؔ اعظم اعظمی ممبئی عروض اور شاعری ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔شاعری کے بغیر عروض بے معنی ہے تووزنِ عروضی کے بنا شاعری بھی بے مزہ ہو کر رہ جاتی ہے۔وہ احباب جو شعر کہتے ہیں ان کی اس علم سے واقفیت لازمی تصور کی جاتی ہے۔ اردو کے مزید پڑھیں